16 نومبر، 2016، 4:36 PM

دہلی ہائیکورٹ میں برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی کی درخواست مسترد

دہلی ہائیکورٹ میں برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی کی درخواست مسترد

دہلی ہائیکورٹ نے برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی لگانے کے حوالے سے دائر درخواست مسترد کر دی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دہلی ہائیکورٹ نے برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی لگانے کے حوالے سے دائر درخواست مسترد کر دی ۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ سیکیورٹی مسائل اور خدشات کی وجہ سے عوامی مقامات پر برقعہ، نقاب، ہیلمٹ، ہڈز وغیرہ کے استعمال پر پابندی لگائی جائے کیونکہ دہشتگرد اپنی شناخت چھپانے کے لیے انہیں استعمال کرتے ہیں۔ تاہم عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا ہے کہ یہ فیصلہ عوامی مفاد کے خلاف ہے۔ درخواست میں مرکزی، صوبائی حکومت اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کو فریق بنایا گیا تھا۔

News ID 1868348

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha